حضرت سیدناعلی المرتضیٰ شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم سے مروی ہے کہ نبی کریم، رؤف الرحیم عَلَيْهِ أفضل الصلوۃ والتسلیم کا فرمانِ عظیم ہے : جب پندرہ شعبان کی رات آئے تو اس میں قیام ( یعنی عبادت) کرو اور دن میں روزہ رکھو۔ بے شک اللہ تعالٰی غُروبِ آفتاب سے آسمان دنیا پر خاص تجلی فرماتا اور کہتا ہے : " ہے کوئی مجھ سے مغفرت طلب کرنے والا کہ اُسے بخش دوں ! ہے کوئی روزی طلب کرنے والا کہ اسے روزی دوں! ہے کوئی مصیبت زدہ کہ اُسے عافیت عطا کروں! ہے کوئی ایسا! ہے کوئی ایسا! اور یہ اُس وقت تک فرماتا ہے کہ فجر طلوع ہو جائے ۔“ (سُنَن ابن ماجه ج ۲ ص ١٦٠ حديث (۱۳۸۸)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
آزاد ہندوستان کے مظلوم مسلمان
آزاد ہندوستان کے مظلوم مسلمان تعلیمی اداروں میں بھی مسلم طلبہ کے ساتھ زیادتی آزاد ملک میں نہایت شرمناک بات ہے از قلم: محمد احسان الحق جامعی...

-
غیبت کی تعریف بہارِ شریعت میں صدرُ الشَّریعہ،بدرُ الطَّریقہ حضرتِ علامہ مولیٰنامفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی نے غیبت کی ...
-
بسم الرحمن الرحیم الحمد للہ الذی خص عبادہ ا لأ خیار، فمحا من قلوبھم ظلم۔۔۔ وحب الأغیار و حیاھم بالحلم والصفا من سائر الأکدار۔ وال...
-
آپ کریم ابن کریم یا رسول اللہ!!! جس طرح اللہ تعالی نے حضور پرنور سرکار دوعالم نور مجسم صلی اللہ علیہ کو سارے عالم میں ممتاز بنایا ہے...
No comments:
Post a Comment